Manzar Ansari

Add To collaction

17-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -

اپنی بیٹی کو سسرال میں دکھی دیکھ کر باپ کا دل کٹ تا ہے ۔۔نظم کے ذریعے اپنے دل کا حال بیان کرتا ہے ۔۔۔



پہن نے لگی ہیں،،،
نقاب میری بیٹی ۔۔
دیکھ کو پردے میں چھپانے لگی ہے۔۔حفاظت کر رہی ہے ۔
میری پرورش کی ۔۔
میرے نام کو نام بنانے میں لگی ہے۔نہ پڑنے دی کبھی سکڑن میں نے گالوں پر اُسکے ۔
آج وہ ہلدی کا لیپ لگانے لگی ہے
پہن نے لگی ہے ۔
نقاب میری بیٹی ۔
دُکھ کو پردے میں چھپانے میں لگی ہے۔

Muntaha siraj ✍️

   8
2 Comments

fiza Tanvi

18-Feb-2022 02:43 PM

Good

Reply

Simran Bhagat

18-Feb-2022 02:16 PM

Nyc🔥🔥

Reply